امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچی ڈویژن کی جانب سے سال ٢٠٢١ کے نّو منتخب یونٹ صدور اور کابینہ کے اعزاز میں سیمینار و عشائیہ کا اہتمام “نوجوان معاشرے کا موذن” کے عنوان سے امام بارگاۂ سجادیہ، نارتھ ناظم آباد میں کیا گیا
سیمینار و عشائیہ میں تمام نّو منتخب یونٹ صدور نے اپنی کابینہ کے ہمراہ شرکت کی
شرکائے سیمینار سے آغا مُبشر حیدر زیدی نے “نوجوان معاشرے کا موذن” کے عنوان سے خطاب فرمایا جبکہ دستہ امامیہ کراچی کے صاحبِ بیاض برادر جری سجاد نے ترانہ و منقبت پیش کی
سیمینار کے آخر میں آئی ایس او پاکستان کراچی ڈویژن کے صدر برادر حسن عسکری زیدی نے تمام برادران سے گفتگو کی اور اس سال آنے والے مسائل کے حوالے سے دوستوں کو آگاہ کیا اور ان مسائل سے نبرد آزما ہونے کے لیے راہِ حل پیش کیا
سیمینار کے اختتام پر معزز یونٹ صدور اور کابینہ ممبران کے لئے عشائیہ کا اہتمام کیا گیا
مزید پڑھیے
متحدہ طلبا محاذ کا طلبا یونین بحالی کیلئے ملک گیر تحریک چلانے کا اعلان
27-6-1442AH 9-2-2021AD
No Comments
طلبہ یونین پر طویل پابندی جمہوری حق سے محروم رکھنے کی آمرانہ سازش ہے | مرکزی صدر
27-6-1442AH 9-2-2021AD
No Comments
آئی ایس او کے زیر انتظام متحدہ طلباء محاذ کی اسٹوڈنٹس لیڈرز کانفرنس کل ہوگی
26-6-1442AH 8-2-2021AD
No Comments
Aye Wadi E Kashmir | Special Anthem on Kashmir 5 February | ISO Pakistan
23-6-1442AH 5-2-2021AD
No Comments
گلگت بلتستان سمیت بلوچستان اور فاٹا کے طلبہ کے میڈیکل کالجز کے کوٹہ میں کمی کا فیصلہ
15-6-1442AH 28-1-2021AD
No Comments