پاکستان کی طلبہ تنظیموں کااسرائیل مخالف تحریک چلانے کا اعلان

اجلاس میں امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر حسن عارف، آئی ایس ایف کے ترجمان حاشر منہاس،ایم ایس ایم کے مرکزی صدر فرحان عزیز،مسلم سٹوڈنٹس فیڈریشن (ن)کے جنرل سیکرٹری یاسر عباسی،،مسلم سٹوڈنٹس فیڈریشن (ق) کے مرکزی صدر سہیل چیمہ انجمن طلبہ اسلام،پیپلز سٹوڈنٹس فیڈریشن، اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے جنرل سیکرٹری اسد علی قریشی،آئی ایس او پاکستان کے مرکزی جنرل سیکرٹری معمر نقوی، اعظم فاروق ترجمان ایم ایس ایل ،عبد الباسط جے ٹی آئی ،ایم ایس (ق) کےرہنما امجد علی،اےایس ایف کےصوبائی نمائندہ محمد مرتضیٰ اور جمعیت طلبہ اسلام پاکستان کے مرکزی سینئر نائب صدر نے شرکت کی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *