سندھ حکومت کے اوچھے ہتھکنڈے صیہونی ریاست اسرائیل کےکارندے بن گئے

کراچی میں شہید مقاومت کی شہادت میں ملوث عالمی دہشتگرد صہیونی غاصب ریاست کے خلاف احتجاجی ریلی نکالنے پر سندھ پولیس کی جانب سے بے بنیاد مقدمہ کی مذمت کرتے ہیں۔ وفاقی اور سندھ حکومت اوچھے ہتھکنڈوں سے باز رہے۔امت مسلمہ کے ہیرو کی شہادت پر پُر امن احتجاج ہر مسلمان کا فریضہ ہے۔ دنیا بھر کی طرح کراچی میں بھی پر امن احتجاج کیا گیا لیکن سندھ پولیس نے شیلنگ کی اور مظاہرین کو گرفتار کیا گیا ریلی کے دو دن بعد 150افراد پر بے بنیاد مقدمہ درج کیا گیا۔ حکومت سندھ فل فور مقدمہ واپس لے۔ ملک بھر میں اسرائیل مخالف احتجاج جاری رہیں گے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *