مرکزی صدر آئی ایس او پاکستان “حسن عارف” کی وفد کے ہمراہ علامہ شہنشاہ حسین نقوی سے ملاقات

انکے والدِ گرامی کے انتقال پُرملال پر اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی کی
وفد میں انکے ہمراہ رکن مرکزی نظارت علامہ ڈاکٹر عقیل موسیٰ بھی شامل تھے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *