یکجہتی فلسطین
ملک گیر احتجاج
اسرائیلی قابض افواج کی جانب سے مسجد اقصیٰ کی توہین اور نمازیوں پر تشدد کے خلاف آئی ایس او پاکستان کی جانب سے ملک گیر احتجاج کرنے کا اعلان۔
سید معمر نقوی
مرکزی جنرل سیکرٹری
آئی ایس او پاکستان
Be up to date with ISO News and alerts!