سرزمین شہداء ایک بار پھر بارود کی لپیٹ میں ہے

پارہ چنار کے شیعہ سنی عوام علاقائی امن چاہتے ہیں آخر وہ کونسے عناصر ہیں جو آئے روز امن کو جنگ میں بدل دیتے ہیں۔وزیر اعلیٰ خیر پختونخوا خوابِ غفلت سے کب بیدار ہوگا ؟علاقائی امن کو فرقہ واریت کی طرف دھکیلنے والے ملک دشمن ہیں۔ پاراچنار کے عوام پاکستان کی دفاعی فرنٹ لائن ہے، محب وطن غیور عوام نے ہمیشہ ملک دشمنوں کے ناپاک عزائم کا جواں مردی کے ساتھ مقابلہ کر کے خاک میں ملایا۔ پارہ چنار کے عوام عارضی نہیں مستقل امن چاہتے ہیں۔
برادر معمر نقوی
مرکزی جنرل سیکرٹری آئی ایس او پاکستان

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *