قبلہ اول کی آزادی اور حقوق کے حصول کیلیے اہلِ فلسطین کی تحریک استقامت سےجاری ہے۔
امت مسلمہ ماہِ رمضان کے آخری جمعہ کو یوم القدس شایان شان منا کر ثابت کریں گے کہ اسرائیل ایک غاصب اور جعلی ریاست ہے جبکہ فلسطین فلسطینیوں کا وطن ہے۔
انشاء اللہ یوم القدس فلسطینیوں کی واپسی کا دن ثابت ہوگا۔
برادر معمر نقوی
(مرکزی جنرل سیکرٹری آئی ایس او پاکستان)
مزید پڑھیے
سندھ حکومت کے اوچھے ہتھکنڈے صیہونی ریاست اسرائیل کےکارندے بن گئے
28-3-1446AH 1-10-2024AD
No Comments
امامیہ اسٹوڈنٹس ارگنائزیشن پاکستان کے تمام طلبہ اور ملک خداداد پاکستان کے غیور عوام متوجہ ہوں
28-3-1446AH 1-10-2024AD
No Comments
وَبَشِّرِ الصَّابرِینَ الَّذینَ إِذَا أَصَابَتْهُمْ مُصِیبَهٌ قَالُوا إِنَّا لِلَّهِ وَ إِنَّا إِلَیْهِ رَاجِعُونَ.
28-3-1446AH 1-10-2024AD
No Comments