لاہور ڈویژن:حمایت مظلومین جہاں کانفرس

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان لاہور ڈویژن کی جانب سے آزادی القدس کانفرنس بعنوان “حمایت مظلومین جہاں” کانفرس کا انعقاد کیا گیا۔جس میں مختلف تنظیموں کے نمائندگان نے شرکت کی۔اور مرکزی صدر آئی ایس او پاکستان برادر حسن عارف نے خصوصی شرکت کی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *