گلگت: قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی انتظامیہ اوچھے ہتھکنڈوں پہ اتر آئی

یومِ حسین کے انعقاد پر شیعہ طلبہ کو یونیورسٹی سے بے دخل کرنا شیعہ دشمنی اور متعصبانہ رویہ ہے۔امام حسین سے مودت کا اظہار امن، رواداری اور اتحاد کا مظہر ہے شیعہ طلبہ کے ساتھ متعصبانہ رویہ کسی صورت قبول نہیں
ہر پلیٹ فارم سے صدائے احتجاج بلند کریں گے
فرحان حیدر
(مرکزی تعلیم سیکرٹری آئی ایس او پاکستان)

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *