“رفیق شہید قائد و شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی انجینئر سید ممتاز حسین رضوی کو ایک بار پھر لاپتہ کرنا شرم ناک ہے۔”

شیعہ انجینئر، ڈاکٹر اور محب وطن شیعانِ اہلبیتؑ کا مسلسل لاپتہ کرنا اداروں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ڈال دیتا ہے۔ اگر کسی بھی فرد نے کوئی جرم کیا ہے تو اسے عدالت میں پیش کیا جائے ناکہ قانون شکنی کر کے لاپتہ کر دیا جائے۔
برادر حسن عارف
مرکزی صدر آئی ایس او پاکستان

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *