آئی ایس او پاکستان کے زیر اہتمام ملک بھرکے 200سے زائد مقامات پر القدس ریلیاں.
.پاکستان کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں امام خمینی کے فرمان پر یوم القدس کی احتجاجی ریلیوں کا انعقاد کرا گیا۔ جبکہ مرکزی یوم القدس ریلی کا انعقاد کراچی میں ہوا
مزید پڑھیے
مرکزی القدس ریلی کے شرکاء سے امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر حسن عارف کا خطاب
23-9-1444AH 14-4-2023AD
No Comments