آئی ایس او کے زیر انتظام متحدہ طلباء محاذ کی اسٹوڈنٹس لیڈرز کانفرنس کل ہوگی
کانفرنس میں طلباء تنظیموں کے رہنماء خصوصی خطاب کریں گے
تمام طلبہ تنظیموں کے مشترکہ پلیٹ فارم متحدہ طلباء محاذ کے زیر اہتمام اور امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے زیر انتظام سٹوڈنٹس لیڈر کانفرنس آئی ایس اوکے مرکزی سیکرٹریٹ میں کل شام ہوگی۔
کانفرنس میں تمام طلبہ تنظیموں کے مرکزی نمائندگان شریک ہوں گے۔خصوصی کانفرنس میں طلباء یونینز پہ پابندی سمیت دیگر دیگر موضوعات پہ طلبہ رہنما خطاب کریں گے۔
کانفرنس کی صدارت امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر عارف حسین علی جانی کریں گے۔
کانفرنس سے ملک موسیٰ کھوکھر صدر پیپلز سٹوڈنٹس،حمزہ محمد صدیقی صدر اسلامی جمعیت طلباء،چودھری عرفان یوسف صدر مصطفوی سٹوڈنٹس مووومنٹ،سہیل چیمہ صدر ایم ایس ایف،غازی الدین بابر جمعیت طلباء اسلام (سمیع الحق )محمد وسیم رہنما اہلحدیث سٹوڈنٹس خطاب کریں گے۔
مزید پڑھیے
متحدہ طلبا محاذ کا طلبا یونین بحالی کیلئے ملک گیر تحریک چلانے کا اعلان
27-6-1442AH 9-2-2021AD
No Comments
طلبہ یونین پر طویل پابندی جمہوری حق سے محروم رکھنے کی آمرانہ سازش ہے | مرکزی صدر
27-6-1442AH 9-2-2021AD
No Comments
Aye Wadi E Kashmir | Special Anthem on Kashmir 5 February | ISO Pakistan
23-6-1442AH 5-2-2021AD
No Comments
نوجوان معاشرے کا موذن ہے اگر وہ سوتا رہے تو ملت کی نماز قضاء ہوجائے گی| شہید بہشتی
15-6-1442AH 28-1-2021AD
No Comments
گلگت بلتستان سمیت بلوچستان اور فاٹا کے طلبہ کے میڈیکل کالجز کے کوٹہ میں کمی کا فیصلہ
15-6-1442AH 28-1-2021AD
No Comments