آئی ایس او پاکستان کراچی ڈویژن شعبہ تربیت کے زیر اہتمام اعتکاف علوی کا انعقاد

آئی ایس او پاکستان کراچی ڈویژن شعبہ تربیت کے زیر اہتمام اعتکاف علوی کا انعقاد مسجد امام رضا نیو رضویہ سوسائٹی میں کیا گیا۔اعتکاف میں شہر بھر سے مومنین نے شرکت کی ۔اعتکاف کے اختتام پہ معتکفین سے اعتکاف میں منعقدہ کلاسز کے حوالے سے امتحان لیا گیا۔ امتحان میں بہترین کارکردگی دکھانے والوں سمیت تمام معتکفین کے درمیان اعتکاف کی اختتامی تقریب میں تحائف تقسیم کیے گئے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *