اجلاس میں امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر حسن عارف، آئی ایس ایف کے ترجمان حاشر منہاس،ایم ایس ایم کے مرکزی صدر فرحان عزیز،مسلم سٹوڈنٹس فیڈریشن (ن)کے جنرل سیکرٹری یاسر عباسی،،مسلم سٹوڈنٹس فیڈریشن (ق) کے مرکزی صدر سہیل چیمہ انجمن طلبہ اسلام،پیپلز سٹوڈنٹس فیڈریشن، اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے جنرل سیکرٹری اسد علی قریشی،آئی ایس او پاکستان کے مرکزی جنرل سیکرٹری معمر نقوی،
اعظم فاروق ترجمان ایم ایس ایل ،عبد الباسط جے ٹی آئی ،ایم ایس (ق) کےرہنما امجد علی،اےایس ایف کےصوبائی نمائندہ محمد مرتضیٰ اور جمعیت طلبہ اسلام پاکستان کے مرکزی سینئر نائب صدر نے شرکت کی۔
مزید پڑھیے
قائداعظم یونیورسٹی میں طلبہ یونین بحالی کا خیر مقدم کرتے ہیں ملک بھر کی تمام جامعات میں طلبہ یونینز بحال کی جائیں۔
8-3-1445ﻫ 23-9-2023م
No Comments
مرکزی صدر آئی ایس او پاکستان “حسن عارف” کی وفد کے ہمراہ علامہ شہنشاہ حسین نقوی سے ملاقات
21-2-1445ﻫ 6-9-2023م
No Comments