لاڑکانہ ڈویژن:شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی 28 ویں برسی

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان لاڑکانہ ڈویژن کی طرف سے 28 ویں برسی شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی مناسبت سے سمینار بعنوان “شہید محمد علی نقوی داعی علم و عمل” کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں مومنین نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ مولانا ارشاد حسین سولنگی نے شرکاء سے خطاب کیا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *