امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان لاہور ڈویژن کی جانب سے آزادی القدس کانفرنس بعنوان “حمایت مظلومین جہاں” کانفرس کا انعقاد کیا گیا۔جس میں مختلف تنظیموں کے نمائندگان نے شرکت کی۔اور مرکزی صدر آئی ایس او پاکستان برادر حسن عارف نے خصوصی شرکت کی۔
مزید پڑھیے
قائداعظم یونیورسٹی میں طلبہ یونین بحالی کا خیر مقدم کرتے ہیں ملک بھر کی تمام جامعات میں طلبہ یونینز بحال کی جائیں۔
8-3-1445ﻫ 23-9-2023م
No Comments
مرکزی صدر آئی ایس او پاکستان “حسن عارف” کی وفد کے ہمراہ علامہ شہنشاہ حسین نقوی سے ملاقات
21-2-1445ﻫ 6-9-2023م
No Comments