مرکزی القدس ریلی کے شرکاء سے امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر حسن عارف کا خطاب

مسئلہ فلسطین مہم ترین مسئلہ ہے، یہ دن عالمی انسانی حقوق کا دن ہے، ہم دنیا کے سب سے بڑے قبضہ مافیا کے خلاف آواز بلند کررہے ہیں دنیا میں جہاں بھی ظلم ہوا ہم نے ہمیشہ اس کے خلاف آواز بلند کی اسرائیل کا وجود مکڑی کے جالے سے زیادہ کمزور ہے، اسرائیل کی نابودی کے بعد امریکا بھی نابود ہوکر رہے گا، ہم پاکستان میں کبھی بھی کسی کو فلسطینیوں سے خیانت کی اجازت نہیں دیں گے حکومت پاکستان قائد اعظم کے نظریات کی روشنی میں اپنا موقف واضح کرے، دنیا بہت جلد اسرائیل جیسی نجاست سے پاک ہوجائے گی، مسئلہ فلسطین کا واحد حل مزاحمت اور مقاومت ہے،

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *