امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر برادر زاہد مہدی کا وفد کے ہمراہ لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور کا دورہ۔ دورے میں جامع مسجد کوچہ رسالدار قصہ خوانی بازار میں ہونے والے بم دھماکے کے زخمیوں کی عیادت کی اور خانوادہ شہداء سے تعزیت کی۔ مرکزی صدر آئی ایس او پاکستان برادر زاہد مہدی نے خانوادہ شہداء کی جانب سے منعقدہ احتجاجی ریلی میں شرکت کرکے شرکاء ریلی سے خطاب کیا۔ خطاب میں حکومت وقت سے متاثرین دھماکہ کے لئے خصوصی پیکج اور دہشتگردی کے خاتمے کا پر زور مطالبہ کیا گیا۔
مزید پڑھیے
مرکزی القدس ریلی کے شرکاء سے امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر حسن عارف کا خطاب
23-9-1444ﻫ 14-4-2023م
No Comments