یمن میں امریکی اور برطانوی سامراج کی جارحیت

یمن میں امریکی اور برطانوی سامراج کی جارحیت کے خلاف امت مسلمہ کو متحد ہونا ہوگا۔یمن 9 سال سے آل سعود کے مظالم اور امریکی اسرائیلی جارحیت کا نشانہ بنا ہوا ہے۔یمن کو مظلوم فلسطینیوں کی حمایت کی سزا دی جارہی ہے۔ یمن پر امریکی حملہ انسانی حقوق کی پامالی اور جنگی جرم ہے ۔پاکستان کے عوام نے ہمیشہ مظلوم کا ساتھ اور استعمار دشمنی کی، ہم امریکی جارجیت کے خلاف ہر پلیٹ فارم سے صدائے احتجاج بلند کریں گے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *