آئی ایس او پاکستان نے یوم القدس کی مناسبت سے ترانہ”یا وعداللہ” ریلیز کردیا

24رمضان المبارک کو دنیا کے تمام ملکوں میں پوری شان و شوکت کے ساتھ عالمی یوم قدس منایا جائے گا
۔اس روز اقوام عالم دہشتگرد صیہونی ٹولے اسرائیل سے اظہار نفرت کے ساتھ ساتھ فلسطین کی ثابت قدم عوام سے اپنی بھرپور حمایت و ہمدردی کا اعلان کرتے ہیں۔دنیا بھر کی طرح پاکستان میں یوم القدس تزک و احتشام کے ساتھ منایا جائے گا۔
آئی ایس او پاکستان کے شعبہ امامیہ میڈیا ہاوس)IMH) نے  آئی ایس او کراچی ڈویژن کے اشتراک  یوم القدس کی مناسبت ‘”  یا وعداللہ ” ریلیز کردیا ہے۔
ترانے میں فلسطین کے شجاع عوام اور شہدائے القدس کو خصوصی خراج عقیدت پیش کیا گیاہے ۔
ترانہ تنظیم کے آفیشل یوٹیوب چینل سے نشر کیا گیا ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *